aries horoscope
aries horoscope

Aries Horoscope

۔۔۔ برج حمل سیارہ مریخ۔۔۔

aries daily

حروف: ا۔ل۔ع۔ی

21مارچ تا 20 اپریل

ایک منقلب اور مردانہ آتشی بروج

ستارہ مریخ :اس میں شمس کو شرف ہوتا ہے ۔

مقسومی رنگ :ہیرا رود راکھ

مقسومی رنگ : سرخ ،زرد ،بھورا

دھات : لوہا ،تانبا

حصہ جسم :سر

خاصہ :حرکت ،ہمت ،ابتدا کرنے والا

۔۔۔۔۔۔کردار کا تجزیہ ۔۔۔۔۔۔

aries horoscope 

برج حمل سے تعلق رکھنے والے لوگ عام طور پر تندرست وتوانا اور مضبوط قوت ارادی کے مالک ہوتے ہیں ۔یہ لوگ

کوئی کام شروع کرنے سے پہلے اس کے ہر پہلو کا بخوبی جائزہ لیتے ہیں اور پھر بے خوف آتش نمرود میں قود پڑتے

ہیں۔یہ لوگ خطرات سے نہیں گھبراتے ۔بعض اوقات ان میں جلد بازی تو آ جاتی ہے مگر شاید ہی کیسی حماقت کے

مرتکب ہوتے ہیں ۔حمل مرد یہ عورت اپنے آپ کو زیادہ مصروف رکھنا پسند کرتے ہیں ۔بے مقصد کاموں میں

الجھنے کے بجاۓ یہ لوگ وقت اور توانائی ایسے کاموں میں صرف کرتے ہیں جن سے کچھ حاصل ہونے کی توقع ہو

ان میں خود اعتمادی کوٹ کوٹ کے بھری ہوتی ہے ۔اور یہ اپنے مقصد حیات کا تعین کر کے اس کے حصول کے لیے

جان کی بازی لگا دیتے ہیں ۔ان میں کچھ نا کچھ کرتے رہنے کی لگن موجود ہوتی ہے اور یہ لوگ موقع سے فائدہ

اٹھانا بھی خوب جانتے ہیں برج حمل کے زیر اثر لوگ عام طور پر اپنا مقصد حاصل کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۔۔۔۔ صحت ۔۔۔۔

 

برج حمل کے زیر اثر پیدا ہونے والے افراد عام طور پر تندرست اور صحت مند ہوتے ہیں ۔لیکن اپنی صحت کو بحال

رکھنے کے لئے ان لوگوں کو ضرورت سے زیادہ محنت سے احتراز برتنا چاہیۓ ۔حمل افراد اپنی جلد بازی اور لا پرواہی

کے باعث حادثات کا شکار ہوتے ہیں ۔خاص طور پر جب وہ کیسی منصوبے پر کام کر رہے ہوں تو وہ کسی اور

طرف توجہ نہیں دیتے ۔ایسی صورت میں کسی حادثے سے دو چار ہونا کوئی غیر معمولی بات نہیں ۔انہیں عام

طور پر سر اور چہرے پر چوٹیں لگتی ہیں ۔ان لوگوں کا لیا آرام کرنا بہت ضروری ہے حمل مرد اور خواتین کھیلوں

میں خوب نام پیدا کرتے ہیں۔ان کے جسم متناسب اور سیڈل ہوتے ہیں بیمار ہونے بعد یہ لوگ حیرت انگیز طور پر

بہت جلد صحت یاب ہو جاتے ہیں حمل افراد اگر یہ سمجھ لیں کے طاقت کو کس طرح استعمال کیا جائے تو وہ

جسمانی طور پر اپنے آپ کو صحت مند اور پر کشش بنا سکتے ہیں کھیلوں میں یہ لوگ تیزی سے اپنی جگہ بناتے

ہوئے اگے بڑتے ہیں ۔برج حمل کا نشان سر پر حکمرانی کا مظہر ہے ۔چنانچہ سر ،حواس اور معدہ بہت جلد متاثر ہو

جاتا ہے ۔ایسے لوگوں میں سر درد اور بخار کی شکایت عام رہتی ہے ۔حمل افراد کے لیے ضروری ہے کے وہ اپنے

صحت کے چاٹ پر کڑی نگاہ رکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔

 

۔۔۔۔پیشہ ۔۔۔۔

برج حمل کے زیر اثر پیدا ہونے والے لوگ بڑے با عمل ،محنتی اور سر گرم ہوتے ہیں۔

انہیں کوئی ایسا پیشہ اپنانا چاہئےجس میں وہ اپنی صلاحیتوں کو بھر پور طور پر بروے کار لا سکیں اگرچہ حمل

فرد فطرتاً بہت سے کاموں کی طرف ما ئل ہو سکتا ہے لکین اسے اپنا کریئر بنانے کے لئے کسی ایسے کام کا انتخاب

کرنا چاہئے ۔جو اس کی قابلیت اور صلاحیتوں کے اظہار کا ذریعہ بن سکے ۔۔۔

 

۔۔ ۔ گھر اور خاندان ۔۔۔۔۔

حمل افراد گھریلو معاملات میں بڑے جذباتی ہوتے ہیں ۔وہ افراد خانہ کے باہمی میل جول کو ترجیح دیتے ہیں ۔ان

کے خیال میں اس طرح ایک محبت آمیز اور خوشگوار ماحول پیدا ہوتا ہے ۔وو اپنے گھر میں سکون اور محبت

چاھتے ہیں ۔بعض حالات میں حمل افراد گھر کاسکون بر قرار رکھنے کے لئے اپنی شخصیت اور اثری حیثیت کو بھی

استعمال کرتے ھیں وہ سمجتھے ھیں کے ان کی رہنما

ئی میں کنبے کا یہ قافلہ کامیابی کی راہ پر گامزن رہ سکتا

ہے۔۔۔۔

 

۔۔۔کردار کا جائزہ۔۔۔

 

چونکے یہ منطقہ البروج کا پہلا برج اور موسم بہار کی پیدا وار ہے اس لئے حمل افراد کی اس خواہش کو سمجھنا

آسان ہوتا ہے کے وھ جو کچھ کرتے ہیں اس میں سب سے اول رہنا چاہتے ہیں ۔وھ جس کام کا بیڑا اٹھا لیں اس میں

سب سے اگے نکل جانا چاھتے ہیں اور وھ ایسا کرنے میں کامیاب بھی ہو جاتے ہیں ۔وہ خود کار طریقے پر ابتدا کر

—-دیتے ہیں اور پوری ہمت جوش اور ولولہ سے اپنے منصوبہ کی تکمیل میں لگ جاتے ہیں

 

۔۔۔۔۔با حوصلہ ۔۔۔۔۔

 

حمل افراد بڑ ے با حوصلہ ہوتے ہیں ۔لیکن با لعموم ان خصوصیات کا اظہار وہ عملی طریقے سے کرتے ہیں۔وہ

نہایت تیزی سے فصلہ کرنے میں بہت اچھے ہوتے ہیں اور ساتھ ہی نہایت تیزی سے اکشن بھی کرتے ہیں ۔لیکن

سخت مخالفت میں اپنے منصوبہ کو مکمل کرنے کی ان میں قوت برداشت نہیں ہوتی ہے ۔ان حالات میں یہ

ممکن ہے کے وہ نںۓ مقاصد پر توجہ دینے لگیں ۔ان کی تحقیقی فطرت بڑی مدد گار ثابت ہوتی ہے اور اس کے

بعد یہ دوسروں کو مکمل کرنے کی اجازت دے دیتے ہیں ۔کیونکہ ان میں لیڈر شپ کی صلاحیت ہوتی ہے اس

لیے یہ بات ممکن ہو جاتی ہے کیونکہ وو دوسروں کو انسپایر کر سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔

 

۔۔۔۔۔آتشی طبیعت ۔۔۔۔۔

 

جہاں تک محبت کا تعلق ہے تو یہ لوگ اپنا پلہ ہمشہ بھاری رکھتے ہیں ۔کیونکہ آپ کا برج آتشی ہوتا ہے ۔اور آپ

نکلتے ہوے شعلوں کی طرح اپنے ہدف کی طرف بڑھتے ہیں اور جب آپ ایکشن میں ہوتے ہیں تو کسی کی مجال

جو آپ کو روک سکے ۔۔۔

aries horoscope 

۔۔۔۔عملی آدمی ۔۔۔۔

 

حمل افراد کی خوبیاں بھی بے شمار ہوتی ہیں وھ بڑے اچھے لیڈر ہوتے ہیں وہ دوستی ہیں پر خلوص ہوتے ہیں ار

غلطیاں معاف کر دیتے ہیں ۔ان کی جرات اور فہم جوئ سے کامیابی ان خ قدم چومتی ہے۔ اپنی ذہنی قوت کی

وجہ سے یہ لوگ بڑے عملیت پسند اور کاروباری ہوتے ہیں ۔جن لوگوں کو مدد کی ضرورت ہوتی ہے وو ان پر

بھروسہ کر سکتے ہیں جواز ،اسد ،قوس اور دلو کے تابع پیدا ہونے والے افراد کی حمل کے ساتھ جوڑی بڑی مناسب

رہری ہے ۔لیکن سرطان ،میزان یا جدی کے تابع ہونے والے افراد حمل کے لئے ذرا مشکل ثابت ہوتے ہیں ۔۔۔۔

 

۔۔۔۔۔۔رجائیت پسند ۔۔۔۔۔

 

منطقہ البرج کا پہلا آتشی برج ہونے کے باعث حمل کی اک مثبت ذہنی روجحان خیال کیا جاتا ہے ۔یہ جو بھی کام

کرتے ہیں اس میں اپنی ساری طاقت صرف کر دیتے ہیں اور ان کا کامیلان متعدی ہوتا ہے ۔اور ان میں اتنی

صلاحیت ہوتی ہے کے دوسروں میں بھی جذبہ عمل کی آگ بھڑکا دیتے ہیں ۔۔۔۔۔

 

ثابت قدم ۔۔۔۔۔

 

حمل ہر اول دستہ کا برج ہے یہ لوگ جو کچھ کہتے ہیں وہی ان کا مقصد ہوتا ہے اور براہ راست مسلوں سے نبرد

آزما ہو جاتے

 

ثابت قدم ۔۔۔۔۔

 

حمل ہر اول دستہ کا برج ہے یہ لوگ جو کچھ کہتے ہیں وہی ان کا مقصد ہوتا ہے اور براہ راست مسلوں سے نبرد

آزما ہو جاتے ہیں ۔اگر یہ ایک مرتبہ اپنے گول کا فیصلہ کر لیتے ہیں اور پھر اگے بھڑنا شرو ع کر دیتے ہیں اور تمام

رکاوٹوں کو اپنی طاقت سے ختم کر دیتے ہیں اور ہمشہ ثابت قدم رہتے ہیں ۔۔۔۔۔

 

۔۔۔خود سر ۔۔۔۔۔

 

حمل افراد میں یہ روجحان پایا جاتا ہے کہ وہ کسی کی اتھاڑ تی برداشت نہیں کرتے اور نا ہی وھ کسی کا حکم

ماننا پسند کرتے لیکن اگر انہیں اک بار حکم مل جایے تو وہ اس پر تیزی سے عمل کرتے ہیں ۔وہ تھورے خود سر

ہوتے ہیں تو انہیں چاہیے کے بے صبری اور لا پرواہی کا مظاہرہ نا کریں ۔۔۔۔

 

۔۔۔۔آزاد خیال ۔۔۔۔۔

 

حمل مرد چونکہ کسی کا کہنا نہیں مانتے اس لیے جلد ہی گھر سے باہر نکل جاتے ہیں ۔وہ اپنے والدین کی نگرانی

اور نصیحت برداشت نہیں کرتے ۔لیکن جب وو اپنا گھر بنا تے ہیں تو ان کی پوری کوشش ہوتی ہے کہ وہ مکمل

آرام داہ اور پر سکون ہو تا کہ اس کے پیارے آرام سے زندگی گزار سکیں ۔۔۔۔۔

aries horoscope 

۔۔۔۔حمل افراد کی خصوصیات ۔۔۔۔۔

 

یہ اکثر چیزوں کا آغاز کرتے ہیں اور جس کام کو کرنے سے لوگوں کا خون خشک ہوتا ہے یہ بے دھڑک ان میں کود

پڑتے ہیں ان کو ڈر نہیں لگتا ۔یہ کچھ بھی ہو سکتے ہیں مگر ڈرپوک نہیں ہو سکتے ان کی فطرت میں ایڈوینچر

بھرا ہوتا ہے۔یہ چیلنج کے نام پر بڑے سے بڑا رسک لے سکتے ہیں دوستوں کی خاطر کوئی بھی جنگ لڑ سکتے ہیں ان

میں بہت انرجی ہوتی ہے ۔آزادی ان میں کوٹ کوٹ کے بھری ہوتی ہے ۔کسی بھی قسم کی پابندی انہیں

فرسٹریشن کا شکار بنا دیتی ہے ۔

 

۔۔۔۔۔حمل افراد کی چند بنیادی برائیاں ۔۔۔۔۔۔

 

ان کی سب سے بڑی برائی ان کی خود غرضی ہے کبھی کبھار یہ حد سے زیادہ خود غرضی کا مظاہرہ کرتے ہیں ۔

یوں محسوس ہوتا ہے کہ ان کا خون سفید ہو گیا ۔ان میں دھیما پن نہیں ہوتا۔ہر کام شور مچا کر کرتے ہیں۔ہر

بات پر ہنگامہ کھڑا کر دیتے ہیں۔ان کو فوراً غصہ آ جاتا ہے۔بڑے ہٹ دھرم ہوتے ہیں لوگوں کے انتخاب میں اکثر

غلطی کر جاتے ہیں ۔انہیں اکثر غلط دوست ملتے ہیں۔۔۔۔۔

 

۔۔۔۔وہ چیزیں جن کے بغیر یہ رہ نہیں سکتے۔۔۔۔

 

ہلچل

گلیمر

تبادلہ خیالات

حوصلہ افزائی

تعریفی جملے ہر نئے کام کے آغاز پر

جیتنا

لیڈری

پسندیدہ جگہیں

aries horoscope

Aries People Personality In Urdu

SHARE
Previous articleTaurus horoscope
Next articlecancer horoscope

188 COMMENTS

  1. hi!,I really like your writing so a lot! percentage we communicate extra approximately your article on AOL? I require an expert on this house to resolve my problem. May be that is you! Taking a look forward to see you.

  2. Thanks for every one of your efforts on this website. Kate take interest in making time for research and it’s easy to understand why. Most of us learn all concerning the compelling way you present both interesting and useful tips and tricks on this web site and as well cause contribution from some others about this matter while our favorite simple princess has always been studying a lot of things. Take advantage of the rest of the year. You are performing a pretty cool job.

  3. I as well as my pals were actually analyzing the good advice found on your web site then quickly I had a terrible suspicion I had not thanked the web blog owner for those secrets. All of the young boys are actually as a consequence thrilled to read them and already have really been making the most of them. Thank you for actually being quite helpful as well as for deciding upon this kind of fantastic subjects most people are really wanting to understand about. My personal honest regret for not expressing appreciation to sooner.

  4. You really make it seem so easy with your presentation but I find this matter to be actually something which I think I would never understand. It seems too complicated and very broad for me. I am looking forward for your next post, I will try to get the hang of it!

  5. We’re a group of volunteers and opening a new scheme in our community. Your website offered us with valuable information to work on. You’ve done an impressive job and our entire community will be thankful to you.

  6. Wow, awesome blog layout! How long have you been blogging for? you made blogging look easy. The overall look of your site is fantastic, as well as the content!

  7. you’re truly a excellent webmaster. The site loading velocity is incredible. It sort of feels that you’re doing any distinctive trick. In addition, The contents are masterpiece. you’ve done a excellent process on this subject!

  8. I simply needed to thank you very much once more. I do not know the things I might have taken care of in the absence of the actual concepts shared by you regarding such subject matter. It previously was a very frustrating difficulty in my opinion, however , finding out this specialized manner you solved that made me to weep for gladness. Now i am happy for the information and in addition believe you are aware of an amazing job you happen to be putting in instructing others all through a blog. More than likely you haven’t got to know all of us.

  9. Thank you for every other informative web site. The place else may I get that kind of information written in such a perfect means? I’ve a challenge that I am simply now working on, and I’ve been on the look out for such info.

  10. Unquestionably believe that which you stated. Your favorite reason appeared to be on the net the easiest thing to be aware of. I say to you, I definitely get annoyed while people consider worries that they plainly don’t know about. You managed to hit the nail upon the top and also defined out the whole thing without having side-effects , people can take a signal. Will likely be back to get more. Thanks

  11. naturally like your web site but you have to check the spelling on several of your posts. A number of them are rife with spelling issues and I in finding it very troublesome to inform the truth then again I¡¦ll certainly come back again.

  12. Thank you for the sensible critique. Me and my neighbor were just preparing to do a little research about this. We got a grab a book from our area library but I think I learned more clear from this post. I am very glad to see such wonderful information being shared freely out there.

  13. I really wanted to develop a quick note to appreciate you for all of the fantastic instructions you are placing here. My long internet investigation has finally been rewarded with brilliant information to exchange with my pals. I would claim that most of us visitors are quite endowed to live in a fantastic community with so many outstanding individuals with very beneficial hints. I feel quite fortunate to have come across your entire webpages and look forward to so many more enjoyable moments reading here. Thanks again for all the details.

  14. Great goods from you, man. I have understand your stuff previous to and you are just too great. I actually like what you have acquired here, certainly like what you’re saying and the way in which you say it. You make it entertaining and you still care for to keep it wise. I cant wait to read much more from you. This is really a great website.

  15. Good day very nice website!! Guy .. Beautiful .. Wonderful .. I’ll bookmark your website and take the feeds also¡KI’m satisfied to search out numerous useful info here within the submit, we’d like work out more strategies on this regard, thanks for sharing. . . . . .

  16. I’ll right away clutch your rss as I can’t find your e-mail subscription hyperlink or newsletter service. Do you’ve any? Please allow me realize in order that I may just subscribe. Thanks.

  17. I would like to thnkx for the efforts you’ve put in writing this web site. I’m hoping the same high-grade web site post from you in the upcoming as well. In fact your creative writing skills has encouraged me to get my own web site now. Really the blogging is spreading its wings quickly. Your write up is a good example of it.

  18. I do agree with all the ideas you’ve offered to your post. They are really convincing and can definitely work. Still, the posts are too brief for newbies. May just you please extend them a bit from subsequent time? Thanks for the post.

  19. I was recommended this website by my cousin. I’m not sure whether this post is written by him as no one else know such detailed about my problem. You are wonderful! Thanks!

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here