sheikh saadi quotesاللہ سے دشمنی

9
387
sheikh saadi quotesاللہ سے دشمنی
sheikh saadi quotesاللہ سے دشمنی

sheikh saadi quotesاللہ سے دشمنی

sheikh saadi quotesاللہ سے دشمنی

حکایات سعدی اللہ سے دشمنی

بیان کیا جاتا ہے کہ ملک شام میں رہنے والے ایک بزرگ جن کا لقب خدا دوست تھا آبادی سے نکل کر ایک غار میں آباد ہو گئے اللہ کی یاد کے سوا اب انہیں کسی بات سے غرضی نہ تھی اور ان کی یہی بے غرضی ان کی مقبولیت کا سبب بن گئی تھی لوگ دور دور سے ان کی زیارت کے لئے آتے تھے اور دعاؤ ں کے تحفے لے کر لوٹ جاتے تھے
اس علاقے کا جاگیردار بہت ہی سگندل اور ظالم شخص تھا کسی کے ساتھ اچھا سلوک کرنا جیسے اس نے سیکھا ہی نہ تھا غریبوں کو ستانا اور رلانا گھویا اس کا پسندیدہ مشغلہ تھا 
خدا جانے اس کے دل میں کیا خیال آیا کہ ایک دن وہ بھی بزرگ کی زیارت کے لئے پہنچ گیا 
بزرگ خدا دوست سب سے مروت اور مہربانی کا برتاؤ کرتے تھے لیکن جب اس ظالم جاگیردار کو اپنے قریب پایا تو نفرت سے منہ پھیر لیا اس ظالم نے بھی یہ بات محسوس کی کہ میرے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا گیا وہ قریب بیٹھ گیا اور شکایت بھری آواز میں کہا کیا با ت ہے حضرت نے میری طرف التفات نہیں فرمایا کم ازکم میں اس سلوک کا تو مسحق تھا جو جناب دوسروں کے ساتھ کرتے ہیں
بزرگ نے فرمایا اے شخص تو حسن سلوک کا مستحق کس طرح ٹہھر سکتا ہے تو خدا کی مخلوق کو ستانے اور پریشان کرنے والا ہے اور ہمیں مخلوق خداکی پریشانی سے پریشانی ہے تو ہمارے دوستوں کا دشمن ہے پھر ہمارا دوست کیسے بن سکتا ہے
وضاحت
حضرت سعدی رحمتہ اللہ علیہ نے اس حکایت میں یہ نکتہ بیان فرمایا ہے کہ مخلوق خدا کا دشمن دراصل خدا کا دشمن ہے اس لیے خدا کے دوستو ں کا فرض ہے کہ مخلوق خدا کے دشمنوں سے بیر رکھیں 

مزید اردو پوسٹ کیلئے روزانہ ہماری ویب سائٹ بیسٹ اردو ڈاٹ کام وزٹ کریں اور اپنا ای میل درج کر کے سب سکرائب کریں اور ہر پوسٹ بذریعہ ای میل اپنے ان باکس میں حاصل کرے شکریہ

Click here and download besturdu.com mobile app

9 COMMENTS

  1. Amazing whip! I have to beginner although you . koleksi vlogger terbaikamend your internet site, how will i sign up to for any blog site? The actual profile solved the problem your suitable option. I actually ended up being a bit more comfortable of the your over the air made available vibrant apparent concept

  2. Heya! I just wanted to ask if you ever have any issues with hackers?
    My last blog (wordpress) was hacked and I ended up
    losing months of hard work due to no backup. Do you have any solutions to stop hackers?

  3. Hi, Neat post. There is an issue along with your site in internet explorer, may check this?

    IE nonetheless is the marketplace leader and a huge part of other folks will
    pass over your magnificent writing due to this
    problem.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here