page contents

sheikh saadi quotes

sheikh saadi quotes
2,988 Views

sheikh saadi quotes

hikayat e saadi

….اللہ کی اطاعت….

sheikh saadi quotes

حضرت سعدی رحمتہ اللہ علیہ بیان فرماتے ہیں ایک دن میں سرمین رُود بار میں تھا کہ اچانک ایک ایسا شخص

میرے سامنے آ گیا جو چیتے پر سوار تھا۔ میری نگاھ اس پر پڑی خوف سے تھر تھر کانپنے لگا۔ اس شخس نے

میری یہ حالت دیکھی تو مسکراتے ھوئے بولا،اے سعدیؒ مجھے چیتے پے سوار دیکھ کر حیران نہ ہو۔اگر توں

بھی خلوص دل سے اللہ پاک کے حضورسرِاطاعت جھکادے اور اس کےاحکامات کے مطابق زندگی گزارے تو

تیرا حکم بھی کوئی نا ٹالے گا ۔اس طرح سب تیرے فرما بردار بن جائیں گے۔جو اللہ کی اطاعت کرتا ہےدوسرے

اس کی اطاعت کرتے ہیں۔اس شخص نے سلسلہ کلام جاری رکھتے ہوئے کہا ،جب بادشاہ خدا کا حکم بردار بندہ

بن جاتا ھے تو خدا اس کا مدد گار اور محافظ بن جاتا ہے۔اور جب خدا دوست بن جائے تو پھر یہ بات ممکن ہی

نہیں کہ وہ اپنے دوست کو کسی دشمن کے حوالے کرے۔ یاد رکھ ،زندگی گزارنے کا یہی سب سے اچھا راستہ

ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

hikayat e saadi

…..وخاحت….

حضرت سحدی رحمتہ اللہ علیہ نے اس حکایت میں کسی بزرگ کی یہ کرامت بیان کی ہے کے چیتے جیسے خونخوار جانور پر سواری کرتے تھے اور پھر اس بزرگ کی زبانی یہ راز ضاہر کیا کہ  ایسی قوت انسان  کس ترح حاصل کر سکتا ہے…..

..جو لوگ روحانیت کے قائل نہیں وہ کرامت اور محجزات کے بی قائل نہیں….

لیکن ایک سچا مسلمان ان کا انکار نہیں کر سکتا اور یہ بلکل ایسی ہی بات ہے جیسے سائنس سے نا آشنا شخص ایکس ریز کے عمل ..

     -کو نہیں سمجھ سکتا یا ہزار بار سمجھانے پر بی ایٹم کی ماہیت سے آشنا نہیں  ہو سکتا

for more Shekh Saadi And Moulana Room Quotes Please Visit Daily my Website Best Urdu

hikayat e saadi

sheikh saadi quotes

besturdu

Leave a Reply

Your email address will not be published.