Taurus horoscope

180
1246
taurus horoscope
taurus horoscope

taurus horoscope

Taurus 

۔۔۔۔۔برج ثور،سیارہ زہرہ۔۔۔۔۔

Taurus horoscope

21

21اپریل تا مئی

حرف:ب۔و

ایک مونث،منفی،خاکی ثابت بروج

ستارہ زہرہ:اس میں کمر کو شرف ہوتا ہے ۔

مقسومی رنگ: زمرد،لاجورد

مقسومی رنگ:زرد،نارنجی،ہلکانیلا

دھات :پیتل،تانبہ

حصہ جسم:گردن

خاصہ:ثبات،تحمل،ثابت قدمی

۔۔۔۔۔۔زندگی کے مختلف پہلو۔۔۔۔۔

taurus horoscope 

یہ نظام البرج کا دوسرا برج ہے ۔اس کا حاکم سیارہ زہرہ ہوتا ہے ۔اس سیارہ کے داخلی اثرات گرم اور پر جوش

ہوتے ہیں اور ان اثرات کے تحت ثور افراد کے مزاج میں تلوں پایا جاتا ہے ۔یہ افراد طبعا خاموش مزاج ہوتے ہیں ۔یہ

شائستہ خوش اخلاق اور با ذوق ہوتے ہیں دیانتداری خلوص اور اعتماد ان کی فطرت میں شامل ہوتا ہے

یہ مستقبل کی منصوبہ بندی بڑے محتاط انداز سے کرتے ہیں ۔ثور افراد ثابت قدم ہوتے ہیں ۔ایک عام ثور افراد آرام

طلب ہوتا ہے ۔لیکن وہ جذباتی طور پر بہت زیادہ احساس ہوتا ہے ۔ان افراد کی طبیعت میں عجلت پسندی

نہیں ہوتی ۔اور یہ نظم و ضبط پسند کرتے ہیں ۔ثور افراد کھانے پینے کے شوقین ہوتے ہیں اور اعلی قسم کے کھانے

پسند کرتے ہیں ۔ثور افراد میں وجدان کی صلاحیت پائی جاتی ہے ۔ان کے اندر محبت اور ہمدردی کا جذبہ کوٹ

کوٹ کر بھرا ہوتا ہے اور ان کے اندر اپنی مرضی چلانے کی زبردست خواہش پائی جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔

۔۔۔۔مثبت پہلو ۔۔۔۔۔۔۔

اگرچہ ثور افراد سست اور ثابت قدم اور زندگی کو بھر پور طور پر گزرتے ہیں ۔زندگی کا ان کا اپنا نظریہ ہوتا ہے

انہیں دبا یا جھکا یا نہیں جا سکتا ۔

یا کسی حد تک مادہ پرست ہوتے ہیں اور زندگی کی تمام اچھی چیزیں اپنے لئے چاھتے ہیں خواہ کچھ بھی ہو ۔

نہایت نرم خو اور رحم دل ہوتے ہیں ۔زندگی میں خود بھی لطف انداز ہوتے ہیں اور دوسروں کو بھی کرتے ہیں ۔

چیزوں کے متعلق نہایت متجس ہوتے ہیں اور اس کی تہ میں اترنا چاھتے ہیں اگرچہ یا آپنی اصلی قوت اور طاقت

سے واقف نہیں ہوتے لیکن اس کے باوجود یہ تعمیری اور تخلیقی صلاحیتوں سے مالا مال ہوتے ہیں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔منفی پہلو۔۔۔۔۔۔۔۔

ثور افراد کی فطرت کا منفے منفی پہلو یہ ہے کہ یہ اکثر اپنی طاقت کا غلط استعمال کرتے ہیں اور یا ضدی ہوتے

ہیں ۔اپنی زد سے سر کشی پر اتر آتے ہیں ۔

اگر یہ کوئی کام نا کرنا چاہیں تو دنیا کی کوئی طاقت انہیں مجبور نہیں کر سکتی ۔ اشتعال میں یہ ناراض

بھینسے کی طرح ہو جاتے ہیں ۔جو کچھ بھی نہیں سوچ سکتا۔لوگ انہیں اپنے لئے خطرے میں ڈال سکتے ہیں۔انہیں

ہر حال میں اپنے آپ پر قابو رکھنا چاہیے۔۔۔۔۔

۔۔۔۔ غذا اور صحت۔۔۔۔۔

 

آپ نہایت پرجوشاور زندگی کی ہر خوبصورتی سے لطف اندوز رہنے والے ہیں ۔آپ کا حکم سیارہ زہرہ ہے ۔ آپ

غذائیت سے بھرپور کھانوں کے شوقین ہیں ۔آپ کو اپنی غذا پر خاص توجہ دینی چاہیے۔آپ کو خاص طور پر

وٹامن Eکی ضرورت ہوتی ہے۔جو کے خوشک میوہ جات کے ذریعے با آسانی مل سکتا ہے ۔اپنے جسم میں تانبے

کی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے آپ اپنی خوراک میں خشک میوے ،پھلیاں اور ثابت گندم شامل کریں ۔تانبے کے

ذریعے آپ کے جسم میں خون بنے گا۔۔۔۔۔۔

 

۔۔۔۔۔ثور افراد کن باتوں سے خوش ہوتے ہیں ۔۔۔۔

 

ثور افراد چونکہ کسی قدر سست ہوتے ہیں ۔یہی وجہ ہے کہ بہت دن میں کوئی تجربہ کرتے ہیں ۔یا کھانا پکانے

کچن میں جاتے ہیں تو اپنے گرد گندگی پھلا کر انہیں یہ اطمینان ہوتا ہے کہ وہ کام کر رہیں ہیں ۔اس کے علاؤہ یہ

لوگوں سے ملنا جلنا اور خوش رہنا پسند کرتے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ دوستوں اور عزیزوں کے ساتھ کھانا یا محفل

اٹینڈ کرنا بھی انہیں بہت عزیز ہوتا ہے ۔اس علاوہ اگر ان کی رائے کو سراہا جائے اور انہیں ہمت دی جائے تو اس

وقت وہ ساتویں آسمان پر ہوتے ہیں۔اس کے علاؤہ قیمتی تحائف ملنے پر اور خود کو اسمارٹ دیکھ کر بہت خوش

ہوتے ہیں ثور افراد کو بہت قیمتی چیزیں خریدنے میں لطف آتا ہے انہیں زندگی کی ہر آسائش اور تعیش مسرور

رکھتی ہے۔۔۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔ثورافرادکی خصوصیات۔۔۔۔۔۔

مضبوط قوت ارادہ کے مالک کسی فرد کو آپ آرٹ موسیقی،مصوری،شاعری یا سحر انگیز گفتگو کرتے دیکھیں تو

جان لیں کے مضبوط قوت ارادی کا حامل شخص ثور ہی ہو سکتا ہے۔اور اس برج کے افراد بے حد مخلص،با وفا

اور نرم دل ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۔۔۔۔شخصیت کی پہچان۔۔۔۔۔

 

ثور شخص جس کے برج کا نشان ایک بھینسا ہے ۔یہ اپنے اندر نہایت اچھی خصوصیات رکھتی ہے ۔ثور شخصیت

حفاظت اور محبت کا احساس دلاتی ہے۔وہ ان لوگوں کے آرام کا پوری طرح خیال رکھتے ہیں جن سے آپ بے انتہا

محبت کرتے ہیں ۔ ایسے لوگ بہت زیادہ محمان نواز ہوتے ہیں ۔سرد مہری اور جھجک ان کے شخصیت کا خاصہ

ہوتی ہے ۔۔۔۔۔

۔۔۔۔عادات و خصائل۔۔۔۔

 

ثور کا عنصر “خاک” ہے اس کا نعرہ ہے ۔”میں مادہ پرست ہوں”علامت سانڈ ہے۔اعضائے جسمانی میں گردن اور

کندھوں پر حکمرانی ہے ۔یہ لوگ بڑے کامیاب رہتے ہیں ۔ثور کا حکمران سیارہ زہرہ ہے ۔۔۔۔۔۔

۔۔۔۔من کا حسن۔۔۔۔۔

 

سیارہ زہرہ جس کا مدار جذبات واحساسات پر مبنی پسپا ہوتا ہے ۔اور یہی آپ کے اوپر اثر انداز ہوتا ہے لیکن اس

کے نتائج سب سے زیادہ مثبت ہوتے ہیں۔آپ زندگی بھر بڑے تندرست و توانا رہتے ہیں ۔آپ کے اندر زمین کاحسن پایا

جاتا ہےاور آپ کی رفتار بڑی انوکھی ہوتی ہے اس کے باوجود اگر آپ کو کہیں گلاب کے پھول نظر آ جائیں تو آپ

رک کر ان کو سونگھتے ضرور ہیں۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔نفسیاتی تجزیہ۔۔۔۔۔۔

 

برج ثور کے تحت پیدا ہونے والے افراد کا نشان بیل  ہے۔

برجوں کے حوالے سے نشانات کے استعمال کی روایت بہت پرانی ہے ۔انسان جب کب ترقی یافتہ تھاسائنس

معروض وجود میں نہیں آئی تھی اور مختلف علوم یا تو پیدا نہیں ہوئے تھے یا اگر ان میں سے چند پیدا بھی ہو

چکے تھے تو وہ اپنے ارتقائی عمل کے ابتدائی مرحلوں میں تھے اس دور میں بھی انسان کا ذہن تحقیق اور

جستجو میں مصروف رہتا تھا اور اپنے گرد و پیش میں موجود اشیا اور جانداروں سے پیدا ہونے والے سوالات کا

جواب اپنے ذہن سے تلاش کرتا تھا ۔اس دور کا انسان اپنے مشاہدات اور تجربات پر زیادہ انحصار کرتا تھا ۔کیونکہ

اسکے علاوہ کچھ اور کر بھی نہیں سکتا تھا۔ثور کا نشان (بیل) سلامتی طور پر ثور افراد کی نفسیات کی عکاسی

کرتا ہے اور یہ بات آسانی سے سمجھ میں آ جاتی ہے کے لوگوں نے ثور افراد کے لیے اس نشان کا انتخاب کیوں کیا

ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔مضبوط عزم اور ارادہ۔۔۔۔۔۔

 

اس برج کے زیر اثر افراد مضبوط عزم اور ارادے کے مالک ہوتے ہیں۔ عموماً وہ فیصلہ کرنے میں دیر نہیں لگاتےاور

جلد بازی میں کوئی قدم نہیں اٹھاتے۔اس رویہ کے بعض وہ کئی قیمتی موقع ضائع کر دیتے ہیں لیکن اس کا

انہیں کوئی دوکھ نہیں ہوتا اور وہ کبھی یہ کہتے ہوئے سنائی نہیں دیتے کہ اگر میں نے تاخیر نا کی ہوتی تو یہ

سنہرا موقع میرے ہاتھ سے نا جاتا ۔چونکہ یہ پرعزم لوگ ہوتے ہیں ۔اس لئے جب وہ کوئی کام کرنے کا ارادہ باندھ

لیتے ہیں تو پھر اپنی تمام توانائیاں بروئے کار لا کر ہر قیمت پر کامیابی حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔اور اپنے

کام اور منصوبے کی راہ میں آنے والی کسی بھی روکاوٹ کی پرواہ نہیں کرتے اور وقتہ مشکلیں ان کے ارادے کو

متزلزل نہیں کرتیں۔وہ کسی بھی بات کو خاطر میں نہیں لگاتےاور کسی بھی طرح کی دھمکی یا دباؤ کا ان پر

کوئی اثر نہیں ہوتا اور وہ پرعزم رہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔اپنی دنیا میں مگن ۔۔۔۔۔۔

 

ثور افراد کے بارے میں ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ وہ بہت تنہائی پسند ہوتے ہیں اور اپنی دنیا میں مگن رہتے ہیں

۔ہجوم میں وہ گھبراہٹ محسوس کرتے ہیں۔زیادہ لوگوں کے درمیان رہ کر وہ کام نہیں کر سکتے ۔اگر انہیں پریشان

نا کیا جائے تو وہ بڑے آرام سے رہتے ہیں اور کسی کے لئے کوئی مسئلہ پیدا نہیں کرتے ۔لیکن اگر ان پر دباؤ ڈالا جائے

تو پھر وہ بیل کی طرح اڑ جاتے ہیں اس لیے ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ انہیں ان کے حساب سے رہنے دیا جائے اور

ایسے افراد کے لیے ضروری ہے کہ وہ شعوری طور پر خود کو ہجوم اور بھیڑ بھاڑ سے دور رکھیں اور اگر ایسا کرنا

ممکن نا ہو تو پھر قوت برداشت کو کام میں لائیں تاکہ ان کے رویوں میں عدم توازن نا پیدا ہو اورجو ان کے لئے

ضرورساں بھی ثابت ہو سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔عمومی مزاج اور غضہ۔۔۔۔

تجربات سے معلوم ہوتا ہے ثور افراد عموماً دوسروں کے لئے مسلئہ پیدا نہیں کرتے ۔وہ دوسروں کے معاملات میں

دخل اندازی نہیں کرتے اور نا ہی کسی کو اپنے معاملات میں مداخلت کرنے دیتے ہیں ۔وہ غیر شعوری طور پر امن

بقائے باہمی کے اصولوں پر عمل کرتے ہیں ۔اور جب ان پر غصے کی کیفیت طاری ہوتی ہے تو وہ کام نہیں کرے اور

انتہائی اہم معاملات کو بھینطر انداز کرنے کا رویہ اختیار کرتے ہیں ماہرین ثور افراد کو غصے پر قابو پانے کا مشورہ

دیتے ہیں اور اس کے لئے درجہ ذیل مشورے تجویز کرتے ہیں ۔۔۔

1

بحث و مباحثے سے گریز کرنا چاہیے۔
2

ناپسندیدہ صورتحال میں ملوث نہیں ہونا چاہیے۔
3

دوستوں کے انتخابات میں ذہنی ہم آہنگی کے عنصر کو اولیت دینی چاہیے۔
4

اس عمل کا شعوری ادراک ہونا چاہیے کہ زیادہ تر غصے کی حالت میں رہنے سے دوسروں کا نہیں بلکہ خود کا

نقصان ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔ باعمل اور با مقصد زندگی ۔۔۔۔۔۔۔۔

 

اس برج کے زیر اثر فرد کبھی نیچے نہیں بٹھتے۔انہیں بے عمل زندگی سے سخت نفرت ہوتی ہے۔وہ محض خواب

دیکھنے اور منصوبے بنانے پر یقین نہیں رکھتے ان کا فلسفہ ہوتا ہے کہ انسان کو سوچنے سے زیادہ کام کرنا چاہیے

۔وہ کام کرتے ہیں اور عمل کے دوران غوروفکر میں مصروف رہتے ہیں ۔یوں سمجھ لیں کے وہ عمل کے دوران

منصوبے تشکیل دیتے ہیں اور حالات کے ساتھ ساتھ اپنی حکمت عملی اور ہدف تبدیل کرتے ہیں ۔ مقصد کا تعین

اور با عمل زندگی ثور افراد کی شخصیت کی نمایا خوبی ہے۔۔۔۔۔۔۔

taurus horoscope

SHARE
Previous articlegemini horoscope
Next articleAries horoscope

180 COMMENTS

  1. I precisely had to say thanks yet again. I’m not certain the things that I would have followed without the entire creative ideas revealed by you on such a subject matter. Entirely was a very frightful case for me personally, however , seeing the specialized technique you managed that forced me to weep over joy. I will be thankful for your guidance and thus pray you know what a great job you happen to be putting in training the rest with the aid of your blog. I am certain you have never got to know any of us.

  2. Hi there, just became alert to your blog through Google, and found that it’s really informative. I am gonna watch out for brussels. I’ll be grateful if you continue this in future. A lot of people will be benefited from your writing. Cheers!

  3. I carry on listening to the rumor talk about receiving boundless online grant applications so I have been looking around for the top site to get one. Could you tell me please, where could i find some?

  4. Thanks so much for providing individuals with an extremely memorable opportunity to check tips from here. It really is very sweet and also packed with a good time for me personally and my office mates to search your web site at the least thrice per week to study the latest items you have got. Of course, I’m usually fulfilled with all the astonishing creative ideas served by you. Selected 4 tips in this post are rather the most beneficial we have had.

  5. I have been browsing on-line greater than three hours these days, but I by no means found any interesting article like yours. It¡¦s pretty worth enough for me. In my opinion, if all web owners and bloggers made just right content material as you did, the web can be a lot more helpful than ever before.

  6. Its like you read my mind! You seem to know so much about this, like you wrote the book in it or something. I think that you can do with some pics to drive the message home a bit, but other than that, this is magnificent blog. A great read. I’ll definitely be back.

  7. I loved as much as you’ll receive carried out right here. The sketch is tasteful, your authored subject matter stylish. nonetheless, you command get bought an shakiness over that you wish be delivering the following. unwell unquestionably come further formerly again since exactly the same nearly very often inside case you shield this hike.

  8. I wish to show my love for your generosity supporting persons that absolutely need assistance with this one subject. Your real commitment to getting the message around has been remarkably good and have consistently made folks like me to achieve their goals. This valuable recommendations indicates a lot to me and additionally to my peers. Thanks a ton; from everyone of us.

  9. Its like you read my mind! You seem to know a lot about this, like you wrote the book in it or something. I think that you could do with a few pics to drive the message home a little bit, but instead of that, this is fantastic blog. A great read. I will definitely be back.

  10. You really make it seem so easy together with your presentation however I in finding this matter to be really one thing that I think I would never understand. It kind of feels too complicated and very broad for me. I’m having a look forward in your next submit, I will try to get the cling of it!

  11. I would like to show some appreciation to you just for rescuing me from this particular instance. Just after exploring throughout the world wide web and getting methods which were not beneficial, I figured my life was over. Being alive without the presence of solutions to the issues you’ve solved through your good post is a critical case, as well as ones that would have in a wrong way affected my career if I had not discovered the website. Your actual capability and kindness in dealing with all things was tremendous. I’m not sure what I would’ve done if I had not discovered such a stuff like this. It’s possible to now look ahead to my future. Thanks for your time very much for the impressive and amazing help. I will not be reluctant to recommend your blog post to anyone who requires assistance on this subject.

  12. Whats Happening i’m new to this, I stumbled upon this I’ve discovered It absolutely helpful and it has helped me out loads. I’m hoping to give a contribution & aid different customers like its aided me. Good job.

  13. Wow, marvelous blog structure! How lengthy have you ever been blogging for? you make running a blog glance easy. The full look of your website is magnificent, as smartly as the content material!

  14. Thanks for sharing superb informations. Your web site is very cool. I am impressed by the details that you¡¦ve on this site. It reveals how nicely you perceive this subject. Bookmarked this web page, will come back for extra articles. You, my friend, ROCK! I found just the info I already searched everywhere and just could not come across. What a great site.

  15. Great blog right here! Additionally your site lots up fast! What web host are you the usage of? Can I am getting your associate hyperlink on your host? I want my site loaded up as fast as yours lol

  16. Keep up the wonderful piece of work, I read few blog posts on this site and I think that your web blog is very interesting and has got sets of wonderful information.

  17. hello!,I really like your writing so much! share we keep in touch extra about your article on AOL? I require an expert in this space to resolve my problem. May be that’s you! Looking forward to see you.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here