Top 10 Smallest Countries In The World

174
786
Top 10 Smallest Countries In The World
Top 10 Smallest Countries In The World

Top 10 Smallest Countries In The World

Top 10 Smallest Countries In The World

دنیا کے دس چھوٹے  ممالک جو پاکستان کے کسی ایک شہر کے برابر  ہو گے

اگر آپ سیر کرنے کو نکلیں تو آپکوں بڑے بڑے ممالک اور جزایر دیکھنے کو ملے گے لیکن کچھ ممالک ایسے بھی ہے جو پاکستان کے کسی بھی چھوٹے شہر کے برابر ہے یعنی ان کا رقبہ صرف ایک شہر کے برابر جتنا ں ہی ہے پیش خدمت ہے ایسے ہی دنیا کے  دس چھوٹے   ممالک کی معلومات

غرناطہ

ناظرین یہ شہر تین سو چوالیس مربع کلومیٹر میں واقع ہے  یہ ایک جزیرہ نما شہر ہے  جو کہ قریبین سمندر میں آتا ہے  یہ جزیرہ اپنے مصالحہ جات کی وجہ سے بہت ہی مشہور ہے   جائفل اور دال چینی کی پیداوار سب سے زیادہ اسی ملک میں ہوتی ہے  اور یہ پہاڑوں کے درمیان واقع ہے اس کی آبادی تقریباً  تین لاکھ ہے  یہاں کا موسم کافی حد تک معتدل ہے  نومبر کے مہینے میں قریبی پہاڑ برف سے ڈکھ جاتے  ہے  اور مقامی لوگوں کا کہنا ں ہے کہ غرناطہ میں پچھلے بیس سال سے برف باری نہیں ہو رہی ہے  یہاں کی مقامی آبادی کے پچانوے فیصد افراد عیسائی ہے  جبکہ کے پانچ فیصد عرب ہے   یہاں گلیاں بہت بے ترتیب ہے اور  زیادہ تر انجان لوگ یہاں کھو جاتے ہے لیکن یہاں پر عربوں کے بنائے ہوئے گھر بہت خوبصورت ہے    زیادہ تر گھروں کے رنگ سفید ہے  جو بہت پیارے لگتے ہے  غرناطہ میں اگر آپ گھوم پھر رہے ہے تو آپ یہاں کی آئسکریم ضرور کھائے  خاص طور پر سرخ انار سے بنی ہوئی  یہ ہوتی تو کافی کٹتی ہے لیکن مفرد ذائقہ ہونے کی وجہ سے کافی اچھی لگتی ہے 

مالٹاں

تین سو سولہ  مربع کلومیٹر پر پھیلاں یہ چھوٹا سا ملک یورپ میں سب سے زیادہ گنجان آبادی والا ملک ہے            یہ ہمارے ملک کے کسی بھی بڑے ضلعے سے بہت چھوٹا ہے  لیکن یہاں پے سیروسیاحت کے بہت زیادہ مواقے ہے   کیونکہ  یہاں کی بلڈنگ دیکھنے کے قابل ہے     اور اس کے آس پاس کے ملکوں میں البانیہ اٹلی اور یورپ جیسے ملک ہے   اس کے دوسری جانب تونیساں اور لیبیاں جیسے افریقی ممالک بھی ہے لیکن اس نے اپنے آپ کو یورپ سے منسلک کر رکھا ہے    اور مالٹا کا کسی بھی ملک کے ساتھ کوئی بھی زمینی رابتہ نہیں ہے    اور رکبے کے لحاظ سے یہ دنیا کے ایک سو بائیس وے نمبر پر آتا ہے    جبکہ اس ملک کی آبادی چار لاکھ پچاس ہزار کے قریب ہے    آبادی کے لحاظ سے یہ ایک سو اکہتر نمبر پر ہے   اور یہا ں پر رہنے والے لوگوں کو مالٹیز کہاں جاتا ہے   اس ملک کی پچانوے فیصد آبادی یہاں کے مقامی لوگوں کی ہے   قدرتی خوبصورتی کے لحاظ سے اس کا شمار دنیا کے دس خوبصورت ملکوں میں ہوتا ہے   اور یہی وجہ ہے کہ اس ملک میں ہر سال پانچ سے چھ لاکھ لوگ فلموں کو شوٹنگ کے لیے آتے ہے

مالدیپ

مالدیپ کی تاریخ کا مطالعہ کرنے پر پتہ چلتا ہے   کہ مالدیپ پر سنہالی لوگوں نے پانچ سو عیسوی قبل بستیاں بسائی تھی   یہ وہی لوگ ہے جو آج بھی سری لنکا ں میں بڑی تعداد میں پائے جاتے ہے  سنہالی لوگ بدھ مت کے پیروکار تھے   انہوں نے چودہ سو سالو ں تک مالدیپ پر حکومت کی  اور اتنے سالو ں تک بدھ مت کے علاوہ کوئی اور مذہب داخل نہ ہو سکا 

اور مالدیپ تین سو مربعہ کلومیٹر میں واقع ایشاں کا سب سے چھوٹا ملک ہے  

گیارویں صدی عیسوی میں عرب سے تجارت کی غرض سے آنے والے تاجروں   کی غرض سے اسلام اس ختے میں داخل ہوا  اس دور کے بدھ مت کے پیروکار بادشاہ نے مسلمانوں کی ایمانداری سے متاثر ہو کر اسلام قبول کر لیا  اور اپنا نام سلطان محمد العادل رکھ لیا 

تین لاکھ پینتالیس ہزار کی آبادی کے ساتھ مالدیپ دنیا کے ایک سو تہتر وے نمبر پر شمار ہوتا ہے   مالدیپ میں اٹھانوے عشاریہ پانچ فیصد لوگ مسلم ہے  مالدیپ کا دارلحکومت ملے شہر ہے  

یہ شہر آبادی کے لحاظ سے مالدیپ کا سب سے بڑا شہر ہے    مالدیپ کے قانون میں کوئی غیر مسلم قابینہ کا حصہ نہیں بن سکتا    اور مالدیپ کی مکمل آبادہ سنی فرقے سے تعلق رکھتی ہے  مالدیپ میں رمضان قریم میں دن کے وقت سیاحوں کو پبلک میں کھانے سے منع کیا جاتا ہے  اور وہ اپنے ہوٹلوں میں جس طرح مرضی کھائیں پئے   مالدیپ میں شارٹ کپڑے پہناں بلکل منع ہے 

موسم کے لحاظ سے مالدیپ کافی گرم ملک ہے   سال بھر میں صرف دو ملک آتے ہے ایک گرمی اور دوسرا برساتی   سردی یہاں نہ ہونے کے برابر ہے  پاکستانیوں کو ایک ماہ کا مفت ویزہ بھی مل جاتا ہے مالدیپ سے   سیاحت کے علاوہ مالدیپ کا دوسرا بڑا آمدنی کا ذریعہ ماہی گیری ہے 

سینٹ کٹس اینڈ نیوس

یہ ملک دوسو اکٹس مربع کلومیٹر میں واقع ہے   یہ امریکی براعظم کا سب سے چھوٹا ملک ہے  یہ ویسٹ انڈین کی قالونیوں میں سے ایک قالونی ہے   یہ دو جزایر پر مشتمل ہے کہا ں جاتا ہے کہ یورپین نے امریکاں کی دریافت کے وقت سب سے پہلے یہاں پر ہی قبضہ کیا تھا 

لچٹین سٹین

ایک سو ساٹھ مربع کلومیٹر میں واقع اس ملک کا نام شاید ہی کسی نے سنا ہو گا   یہ واحد ملک ہے جہاں پر پہاڑی سلسلے بہت زیادہ ہے اور اس ملک میں زیادہ تر ضرمن زبان بولی جاتی ہے   اور اس ملک میں کوئی ائیرپورٹ نہیں ہے  لیکن اس ملک میں بھی قدرتی خوبصورتی بہت زیادہ ہے 

سان مارینیوں

اکسٹھ مربع کلومیٹر پر اٹلی کے پاس اس ملک کو دنیا کا سب سے قدیم ملک بھی تصور کیا جاتا ہے   اور سیرو سیاحت کے لحاظ سے بھی اس ملک کا دینا میں ایک الگ ہی مقام ہے 

تولوں

چھبیس مربع کلومیٹر میں یہ ملک واقع ہے  آسٹریلیاں کے پاس تولو ملک صرف تین جزائر میں سمٹا ہوا ہے   یہ بہت ہی چھوٹا ملک ہے اور خوبصورتی کے لحاظ سے بھی دینا میں جانا جاتا ہے 

نوروں

اکیس مربع کلومیٹر میں واقع دنیا کا سب سے چھوٹا جزیرہ نما ملک ہے  یہ بحراقیانوس کے درمیان میں واقع ہے

مناقوں

ٹو پواینٹ زیروں ٹو مربع کلو میٹر  پر فرانس کے ساتھ سمندر پر واقع ایک ملک ہے  یہاں امیر لوگ موج مستی کرنے آتے ہے مناقوں سب سے چھوٹے ملکو ں میں شمار ہونے کے باوجود  بھی انتہائی آلا مشیعت والا ملک ہے  اور بہت سے سیاح یہاں پر اپنی زندگی کے خوشگوار دن گزارنے آتے ہے 

و یٹکین سٹی

رقبہ 0.44کلومیٹر ہے   جو کہ سننے میں بھی عجیب لگتا ہے  بہت ہی کم رقبے والا یہ ملک اٹلی کے بلکل درمیان میں واقع  دنیا کا سب سے چھوٹا ملک ہے  یہ ایک گاؤں سے بھی چھوٹا ہے جس کی پوری سرحد صرف آدھا کلومیٹر ہے   اگر آپ اس ملک میں جائے اور سیر کا ارادہ کرے تو یقین مانے آپ صرف بیس منٹ میں ہی اس پورے ملک کی سیر کر لے گے 

تو دوستو ں یہ تھے رقبے کے لحاظ سے دنیا کے دس چھوٹے ترین ممالک   مزید اچھی اچھی پوسٹ کے لیے ہماری ویب سائٹ روزانہ وزٹ کرے اور  کمنٹ بوکس میں اپنی قیمتی رائے ضرور دیا کرے شکریہ

Top 10 Smallest Countries In The World

174 COMMENTS

  1. You really make it seem so easy with your presentation but I find this matter to be actually something which I think I would never understand. It seems too complex and extremely broad for me. I’m looking forward for your next post, I’ll try to get the hang of it!

  2. I not to mention my buddies happened to be checking out the good recommendations from the website then at once developed a horrible feeling I had not thanked you for those tips. The ladies are already absolutely thrilled to learn them and have in effect honestly been having fun with them. Thank you for being so kind as well as for choosing variety of beneficial useful guides most people are really eager to be informed on. My sincere regret for not saying thanks to you sooner.

  3. of course like your web site however you have to take a look at the spelling on several of your posts. Several of them are rife with spelling issues and I in finding it very troublesome to tell the truth nevertheless I will surely come again again.

  4. I like the valuable information you provide in your articles. I will bookmark your blog and check again here frequently. I am quite certain I will learn many new stuff right here! Best of luck for the next!

  5. Great blog here! Also your web site so much up very fast! What web host are you the use of? Can I am getting your associate link to your host? I desire my website loaded up as fast as yours lol

  6. Its like you read my mind! You seem to know so much about this, like you wrote the book in it or something. I think that you can do with a few pics to drive the message home a little bit, but instead of that, this is great blog. A great read. I’ll certainly be back.

  7. Thank you a lot for providing individuals with remarkably splendid chance to read critical reviews from here. It is often very useful plus full of a good time for me and my office colleagues to search your blog on the least 3 times in one week to learn the new issues you have got. And lastly, we are usually pleased with all the magnificent techniques you serve. Certain 2 areas in this post are indeed the very best I have ever had.

  8. Pretty section of content. I just stumbled upon your website and in accession capital to assert that I get in fact enjoyed account your blog posts. Anyway I will be subscribing to your feeds and even I achievement you access consistently quickly.

  9. certainly like your website however you have to test the spelling on several of your posts. Many of them are rife with spelling problems and I to find it very bothersome to inform the truth then again I will definitely come again again.

  10. 即瘦1KG!4招運動輕鬆減肚腩排宿便 Marie Claire (HK) Edition 考考你,究竟一天排便幾多次先叫正常?根據中醫說法,每天最好保持三次大便,如果只有一次便算是便秘。每天三至四次,對於很多人來說,都會感到不太可能,當然那亦視乎你的食量,但假若你隔幾日才排便一次,那大腸就

  11. Wonderful beat ! I would like to apprentice while you amend your website, how can i subscribe for a blog website? The account helped me a acceptable deal. I had been tiny bit acquainted of this your broadcast offered bright clear concept

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here